زاں زاں

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - متواتر گولیاں چلنے کی آواز، سنسانے یعنی ہوا میں تیزی سے گزرنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - متواتر گولیاں چلنے کی آواز، سنسانے یعنی ہوا میں تیزی سے گزرنے کی آواز۔